ایشیا کپ سپر فور ، سری لنکا کی بھارت کے خلاف جیت کے لئے پیشقدمی
کولمبو : ایشیا کپ سپر فور مرحلے کے اہم میچ میں بھارت کے خلاف سری لنکا کی جیت کے لیے پیش قدمی جاری ہے
آج سری لنکن اسپنرز نے بھارتی بیٹسمینوں کو بے بس کردیا بھارت نے اہم میچ میں سری لنکا کو جیت کیلئے صرف 214 رنز کا ہدف دے سکا۔
بھارتی ٹیم 50…