سینیٹ سے بھی 27ویں آئینی ترمیم دو تہائی اکثریت سے منظور
اسلام آباد : سینیٹ نے 27ویں آئینی ترمیم میں مزید ترامیم کو دو تہائی اکثریت سے منظور کرلیا۔ ترامیم کے حق میں 64 جبکہ مخالفت میں 4 ووٹ آئے۔
جمعرات کو چیئرمین سینیٹ سید یوسف رضا گیلانی کی سربراہی میں سینیٹ کا اجلاس ہوا، جس میں وفاقی وزیر…