Browsing Tag

palestine

شہباز شریف اور پروفیسر محمد یونس کا کثیر الجہتی تعاون کو فروغ دینے کے عزم کا اظہار

نیویارک: وزیراعظم محمد شہباز شریف اور بنگلہ دیش کے چیف ایڈوائزر پروفیسر محمد یونس نے کثیر الجہتی تعاون بالخصوص تجارت، علاقائی تعاون اور دونوں ممالک کے لوگوں کے باہمی تعلقات کو فروغ دینے کے عزم کا اظہار کیا ہے۔ وزیراعظم محمد شہباز شریف سے…

عالمی برادری ماحولیاتی تحفظ کیلئے مالی معاونت کے وعدے پورے کرے،شہباز شریف

نیویارک:وزیر اعظم محمد شہباز شریف نے کہا ہے کہ پاکستان کا کاربن گیسوں کے اخراج میں حصہ نہ ہونے کے باوجود شدید متاثرہ ممالک میں شامل ہے،عالمی برادری ماحولیاتی تحفظ کیلئے مالی معاونت کے وعدے پورے کرے۔ وہ اقوام متحدہ کے جنرل سیکریٹری اور…

شہباز شریف کی جی ڈی آئ کے اجلاس میں شرکت، چینی وزیرِ اعظم لی چیانگ کے ساتھ ملاقات ،غیر رسمی گفتگو

نیویارک: وزیرِ اعظم محمد شہباز شریف نے  چین کے وزیرِ اعظم  لی چیانگ کی سربراہی میں منعقدہ عالمی ترقیاتی اقدام (جی ڈی آئی) کے  اجلاس میں شرکت کی اور چینی وزیرِ اعظم کے ساتھ ملاقات اور غیر رسمی تبادلہ خیال کیا۔ اجلاس کا موضوع "اپنی اصل…

شہباز شریف کی آئی ایم ایف کی مینجنگ ڈائریکٹر سے ملاقات،سیلاب کے اثرات کو معاشی جائزے میں شام کرنے پر…

نیویارک:وزیراعظم محمد شہباز شریف نے آئی ایم ایف کی مینجنگ ڈائریکٹر سے معیشت پر سیلاب کے اثرات کو آئی ایم ایف کے جائزے میں شامل کرنے کا مطالبہ کر دیا۔ اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کے 80 ویں اجلاس کے موقع عالمی مالیاتی فنڈ (آئ ایم ایف) کی…

شہباز شریف اور ڈونلڈ ٹرمپ کی ملاقات، غیر رسمی تبادلہ خیال

نیویارک:وزیر اعظم محمد شہباز شریف اور امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے درمیان ملاقات ہوئی جس میں خوشگوار ماحول میں غیر رسمی تبادلہ خیال ہوا ۔ ملاقات نیویارک میں عرب اسلامی سربراہی اجلاس میں شرکت کے موقع پر ہوئی۔ ڈونلڈ ٹرمپ عرب اسلامی سربراہی…

وزیرِ اعظم کی جنرل اسمبلی کے اجلاس کے باضابطہ آغاز کی تقریب میں شرکت

نیویارک:وزیرِ اعظم محمد شہباز شریف نے اقوام  متحدہ جنرل اسمبلی کے 80 ویں اجلاس کے باضابطہ آغاز کی تقریب میں شرکت کی ۔  نائب وزیرِ اعظم و وزیرِ خارجہ سینیٹر محمد اسحاق ڈار، وزیر دفاع خواجہ محمد آصف، وزیرِ اطلاعات و نشریات عطاء اللہ تارڑ…

چینی وزیراعظم لی چیانگ جنرل اسمبلی کے اجلاس میں شرکت کے لئے نیویارک پہنچ گئے

نیویارک :چین کے وزیراعظم لی چیانگ اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کے 80ویں اجلاس میں شرکت کے لئے نیویارک پہنچ گئے۔ نیویارک قیام کے دوران، وزیراعظم لی اقوام متحدہ کے ہیڈکوارٹرز میں ہونے والی اہم سرگرمیوں اور اجلاسوں میں حصہ لیں گے۔ وہ چین کی…

فرانس اور سپین کا بھی فلسطین کو آزاد ریاست تسلیم کرنے کا اعلان

نیویارک:فرانس اور سپین نے بھی فلسطین کو آزاد ریاست تسلیم کرنے کا اعلان کر دیا ہے۔ اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کے 80 ویں اجلاس کے موقع پر سعودی عرب اور فرانس کی مشترکہ صدارت میں فلسطین سے متعلق اعلیٰ سطحی بین الاقوامی کانفرنس سے خطاب کرتے…