Browsing Tag

Imran khan

عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید راولپنڈی سے گرفتار

راولپنڈی: عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید احمد کو گرفتار کر لیا گیا۔ شیخ رشید کے وکیل سردار عبدالرازق خان نے گرفتاری کی تصدیق کرتے ہوئے کہا کہ راولپنڈی، اسلام آباد پولیس اور سادہ کپڑوں میں اہلکار آئے تھے اور انہیں گرفتار کر کے لے گئے ۔…

سائفر کیس ، چیرمین پی ٹی آئی اور شاہ محمود قریشی کی درخواست ضمانت مسترد

اسلام آباد: سیکریٹ ایکٹ کے تحت قائم خصوصی عدالت نے سائفر کیس میں چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان اور وائس چیئرمین شاہ محمود کی درخواست ضمانت مسترد کر دی۔ خصوصی عدالت میں سماعت کے دوران پی ٹی آئی وکلا کی جانب سے عمران خان اور شاہ محمود قریشی…

توشہ خانہ کیس، بشریٰ بی بی کی عبوری ضمانت میں توسیع

اسلام آباد:ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ اسلام آباد نے توشہ خانہ جعل سازی کیس میں بشریٰ بی بی کی عبوری ضمانت میں توسیع کر دی۔ بشریٰ بی بی کے خلاف توشہ خانہ کیس کی سماعت ایڈیشنل سیشن جج طاہر عباس سپرا نے کی۔ بشری بی بی اپنے وکلا سلمان صفدر،انتظار…

شہدا ہمارے ماتھے کا جھومر ہیں،انوار الحق کاکڑ

اسلام آباد:نگران وزیراعظم انوار الحق کاکڑ نےیوم دفاع و شہداپر مادر وطن کے لئے جانوں کے نذرانہ پیش کرنے والے ہیروز کو خراج عقیدت پیش کرتےہوئے کہا ہے کہ شہدا ہمارے ماتھے کا جھومر ہیں اور ہم ان کی قربانیوں کے مقروض ہیں۔ ان خیالات کا اظہار…

سینیٹر عون عباس بپی بھی پی ٹی آئی چھوڑ گئے

ملتان : پاکستان تحریک انصاف جنوبی پنجاب کے صدر اور سینیٹر عون عباس بپی نے پارٹی سے علیحدگی کا اعلان کردیا۔ سینیٹرعون عباس بپی نے ویڈیو بیان میں پارٹی سے علیحدگی کا اعلان کیا۔ انہوں نے کہا کہ 9 مئی کے واقعات کی مذمت کرتا ہوں، میں سمجھتا…

چیئرمین پی ٹی آئی پر سائفر کیس میں گرفتاری ڈال دی گئی

اسلام آباد :پی ٹی آئی چیئرمین عمران خان کی اسلام آباد ہائیکورٹ سے ضمانت کے بعد سائفر کیس میں گرفتار کر لیا گیا چیئرمین پی ٹی آئی کو سائفر کیس میں 30 اگست تک جوڈیشل ریمانڈ پر جیل بھیج دیا گیا آفیشل سیکریٹ ایکٹ عدالت کے جج ابو الحسنات…

چیئرمین پی ٹی آئی کو آج بھی ریلیف نہ مل سکا ۔

اسلام آباد : چیئرمین پی ٹی آئی کو اج بھی ریلیف نہ مل سکا ۔ اسلام آباد ہائیکورٹ نے چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کی سزا معطلی کی درخواست پر سماعت پیر تک ملتوی کردی۔ اسلام آباد ہائیکورٹ کے چیف جسٹس عامر فاروق کی سربراہی میں بینچ نے عمران خان…

چیئرمین پی ٹی آئی کی سزا آج بھی معطل نہ ہوسکی

اسلام آباد : چیئرمین پی ٹی آئی کی سزا آج بھی معطل نہ ہوسکی۔ اسلام آباد ہائی کورٹ میں توشہ خانہ فوجداری مقدمہ میں چیرمین پی ٹی آئی کی سزا معطلی اور ضمانت کی درخواستوں پر سماعت ہوئی ،چیف جسٹس عامر فاروق اور جسٹس طارق محمود جہانگیری نے کیس کی…

صمصام بخاری کا استحکام پاکستان پارٹی میں شمولیت کا اعلان

لاہور : سابق صوبائی وزیر اور پی ٹی آئی کے راہنما سیدصمصام بخاری نے استحکام پاکستان پارٹی میں شمولیت کا اعلان کر دیا ہے ۔ استحکام پاکستان پارٹی کے سربراہ جہانگیر ترین کے ہمراہ پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے صمصام بخاری نے کہا کہ تین دفعہ…

سائفر کیس ، شاہ محمود قریشی 4روزہ ریمانڈ پر ایف آئی اے کے حوالے

اسلام آباد : آفیشل سیکرٹ ایکٹ کی خصوصی عدالت نے سائفر کیس میں پی ٹی آئی کے وائس چیئرمین شاہ محمود قریشی کو 4 روزہ ریمانڈ پر ایف آئی اے کے حوالے کر دیا ۔ جج ابوالحسنات ذوالقرنین نے کیس کی سماعت کی ایف آئی اے اور شاہ محمود قریشی کی لیگل ٹیم…