سینیٹ کا اجلاس کل طلب، نومنتخب سینیٹرز حلف اٹھائیں گے

0

اسلام آباد:صدر آصف علی زرداری نے سینیٹ کا اجلاس کل بروز منگل صبح 9 بجے طلب کیا ہے۔
صدر مملکت نے سینیٹ کا اجلاس آئین کے آرٹیکل 54(۱) کے تحت طلب کیا ہے۔
اجلاس میں نو منتخب سینٹرز حلف اٹھائیں گے اس کے علاوہ چیئرمین اور ڈپٹی چیئرمین سینیٹ کا بھی انتخاب عمل میں لایا جائے گا۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.