وزیراعظم کی روضہء رسول صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم پر حاضری

0

مدینہ منورہ :وزیراعظم محمد شہباز شریف نے  روضہء رسول صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم پر حاضری دی۔

 وزیراعظم میڈیا آفس سے جاری بیان کے مطابق وزیراعظم نے مسجد نبوی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم میں نماز عشاء اور نوافل اداکئے،وزیراعظم نے امت مسلمہ اور ملک و قوم کی ترقی و خوشحالی اور فلسطین اور مقبوضہ جموں و کشمیر کے مظلوم مسلمانوں کے لئے خصوصی دعائیں کیں

Leave A Reply

Your email address will not be published.