وزیراعظم شہباز شریف لاہور سے سعودی عرب روانہ

0

لاہور: وزیراعظم محمد شہباز شریف علامہ اقبال انٹرنیشنل ایئر پورٹ سے سعودی عرب روانہ ہوگئے۔
وفاقی کابینہ کے اراکین اسحاق ڈار ، خواجہ آصف ، محمد اورنگزیب ، عبد العلیم خان، عطاء اللہ تارڑ اور احد خان چیمہ وزیراعظم کے ہمراہ ہیں۔وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف بھی وزیراعظم کے ہمراہ ہیں۔
وزیراعظم اپنے وفد کے ہمراہ کمرشل پرواز کے ذریعے سعودی عرب روانہ ہوئے۔وزیراعظم آج رات مدینہ منورہ میں قیام کریں گے۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.