پاکستان سٹاک ایکسچینج میں تیزی
اسلام آباد:پاکستان سٹاک ایکسچینج کا 100 انڈیکس720پوائنٹ بڑھ کر 67 ہزار606 پوائنٹس ہو گیا ہے۔ بدھ کو پاکستان سٹاک ایکسچینج کے 100 انڈیکس میں مثبت رجحان جاری رہا جو 720 پوائنٹس کے اضافے67 ہزار 606 پوائنٹس ہوگیا۔
یہ انڈیکس گزشتہ روز 66ہزار886پوائنٹس پر بند ہوا تھا۔