چکوال ، چوآ سیدن شاہ کے مکینوں کی سنی گئی
چکوال : اہلیانِ چوآسیدن شاہ کیلیئے سابق وفاقی وزیر میجر (ر) طاہر اقبال ملک صاحب اور وفاقی حکومت کا خصوصی تحفہ، بڑی گرانٹ منظور کرا لی
چوآسیدن شاہ شہر میں لووولٹیج،سیفٹی ہیزرڈز اور دیگر بجلی کی لائنوں کے درپیش مسائل کے حل کیلیئے ممبر بورڈ آف ڈائریکٹرز (آئیسکو)،سابق وفاقی وزیر میجر (ر) طاہر اقبال ملک صاحب کی خصوصی کاوشوں سے اڑھائی کروڑ روپے کی مختلف سکیموں کیلیئے خصوصی گرانٹ منظور کی گئی ہے۔
15 فروری بروز بدھ ممبر مرکزی مجلسِ عاملہ پاکستان مسلم لیگ (ن)،ممبر بورڈ آف ڈائریکٹرز (آئیسکو)،سابق وفاقی وزیر میجر طاہر اقبال ملک صاحب ان ترقیاتی سکیموں کا افتتاح کریں گے۔