شہباز شریف اج وزیراعظم کے عہدے کا حلف اٹھائیں گے

0

اسلام آباد: وزیراعظم شہباز شریف کی تقریب برداری آج ایوان صدر میں ہوگی، تیاریاں مکمل کر لی گئیں۔

صدر عارف علوی نو منتخب وزیراعظم سے عہدے کا حلف لیں گے۔
آرمی چیف اور دیگر سروسز چیفس سمیت اعلی سرکاری حکام تقریب میں شرکت کریں گے اس کے علاوہ گورنرز، وزرائے اعلی، ارکان اسمبلی اور سماجی و سیاسی شخصیات بھی تقریب میں شریک ہوں گی۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.