شہباز شریف کی پہلی تقریر میں ہی زبان پھسل گئی

0

اسلام آباد : نو منتخب وزیراعظم شہباز شریف کی پہلی تقریر میں ہی زبان پھسل گئی۔۔
وزیر اعظم منتخب ہونے کے بعد شہباز شریف نے قومی اسمبلی میں اظہار خیال کیا اور اپنے اتحادیوں کا شکریہ ادا کیا تاہم اسی دوران ان کی زبان ایک پھر پھسل گئی اور انہوں نے کہہ دیا کہ وہ ان تمام جماعتوں کا شکریہ ادا کرتے ہوں جنہوں نے انہیں اپوزیشن لیڈر منتخب کیا ہے۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.