Browsing Tag

IMF

رواں سال پاکستان کی جی ڈی پی نموکی شرح 3 فیصد رہنے کاامکان

اسلام آباد:بین الاقوامی مالیاتی فنڈ نے جاری مالی سال کے دوران پاکستان میں جی ڈی پی نموکی شرح 3 فیصد اورآئندہ سال کے دوران 4فیصد تک رہنے کی پیشن گوئی کی ہے۔ یہ بات بین الاقوامی مالیاتی فنڈ کی جانب سے عالمگیرنموکے حوالہ سے جاری رپورٹ میں کہی…

وزیر خزانہ آئی ایم ایف اور عالمی بنک کے سالانہ اجلاسوں میں شرکت کے لیے امریک روانہ

اسلام آباد:وفاقی وزیر خزانہ و محصولات سینیٹر محمد اورنگزیب بین الاقوامی مالیاتی فنڈ(آئی ایم ایف)  اور عالمیبنک کے سالانہ اجلاسوں میں شرکت کے لیے امریکا  روانہ ہوگئے۔ ترجمان وزارت خزانہ کے مطابق  وزیر خزانہ محمد اورنگزیب اپنے دورہ امریکا کے…

پاکستان کو پائیدار ترقی اور سرمایہ کاری کے لیے متحدہ حکمت عملی کی ضرورت ہے، اظفر احسن

اسلام آباد: پاکستان کے سابق وزیر برائے سرمایہ کاری محمد اظفر احسن کا کہنا ہے کہ پاکستان کو اپنی موجودہ سرمایہ کاری کو بہتر بنانے کو ترجیح دینی چاہیے، اور ایک ایسی حکمت عملی اپنانے کی ضرورت ہے جس میں 80 فیصد توجہ موجودہ سرمایہ کاروں کو فروغ…

پاکستان کو آئی ایم ایف سے 1 ارب 2 کروڑ ڈالر کی پہلی قسط موصول

واشنگٹن:پاکستان کو عالمی مالیاتی ادارے (آئی ایم ایف ) قرض پروگرام کی پہلی قسط موصول ہوگئی ہے۔ اسٹیٹ بینک آف پاکستان کی جانب سے جاری اعلامیے کے مطابق آئی ایم ایف ایگزیکٹو بورڈ کی جانب سے7 ارب ڈالر پر مشتمل 37 ماہ کی ایکسٹینڈڈ فنڈ فیسلٹی…

معاشی شرح نمو کے اہداف اور 13ویں پانچ سالہ ترقیاتی منصوبے کی منظوری

اسلام آباد:قومی اقتصادی کونسل نے معیشت کی شرح نمو کے اہداف ، میکرو اکنامک فریم ورک برائے سالانہ منصوبہ بندی 25۔2024 ، 13ویں پانچ سالہ ترقیاتی منصوبے، پائیدار ترقی کے اہداف اور پسماندہ علاقوں کو ترقیاتی بجٹ میں ترجیح دینے کے اقدامات کی…

رات گئے پٹرول بم چل گیا

اسلام آباد: رات گئے عوام پر پٹرول بم گرا دیا گیا، ڈالر کے بعد پٹرول کی بھی ٹرپل سنچری مکمل ہو گئی،رات تقریباً سوا 12 اضافے کا اعلان کیا گیا. نگران حکومت کی جانب سے پیٹرول کی قیمت میں 14 روپے 91 پیسے اضافہ کیا گیا ہے، جس کے بعد پیٹرول کی فی…

شہباز شریف آئی ایم ایف والوں کو بھی میٹھے آم کھلائیں گے

اسلام آباد : وزیراعظم شہباز شریف آئی ایم ایف والوں کو پاکستان کے میٹھے آم کھلائیں گے ۔ آئی ایم ایف کی منیجنگ ڈائریکٹر کرسٹلینا جارجیوا کے ساتھ ٹیلی فون پر گفتگو میں وزیراعظم نے انہیں پاکستان کے آموں کے اعلیٰ معیار اور خصوصیات کے بارے میں…

آئی ایم ایف سے معاہدے کی خلاف ورزی برداشت نہیں کریں گے ، شہباز شریف

اسلام آباد :وزیراعظم محمد شہباز شریف نے آئی ایم ایف کی منیجنگ ڈائریکٹر کرسٹالینا جارجیوا کو یقین دہانی کرائی ہے کہ آئ ایم ایف کے ساتھ معاہدہ کی خلاف ورزی کو برداشت نہیں کیا جائے گا، موجودہ حکومت کی مدت اگست تک ہے جس کے بعد ایک نگران حکومت…

آئی ایم ایف نے پاکستان کے لئے قرضہ منظور کر لیا

واشنگٹن :بین الاقوامی مالیاتی فنڈ کے ایگزیکٹوبورڈ نے پاکستان کیلئے تین ارب ڈالرکے سٹینڈبائی معاہدہ کی منظوری دیدی۔ وفاقی وزیرخزانہ ومحصولات سینیٹرمحمداسحاق ڈارنے بدھ کواپنے ٹویٹ میں کہا کہ الحمدللہ آئی ایم ایف کے انتظامی بورڈ نے پاکستان…