پی ایس ایل میں آج دو میچز کھیلے جائیں گے

0

لاہور: پی ایس ایل میں آج دو میچز کھیلے جائیں گے۔

پہلا میچ کوئٹہ گلیڈی ایٹرز اور ملتان سلطانز کے درمیان دوپہر 2 بجے ملتان سٹیڈیم میں کھیلا جائے گا۔

کوئٹہ گلیڈی ایٹرز اب تک تین میچز کھیل کر ناقابل شکست رہی ہے جبکہ ملتان سلطانز نے چار میچز کھیلے 3 میں کامیابی اور ایک میں ناکامی کا سامنا کرنا پڑا۔

دوسرا میچ لاہور قلندرز کا پشاور زلمی کے درمیان ہوگا، میچ شام 7 بجے قذافی سٹیڈیم لاہور میں کھیلا جائے گا۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.