قومی اسمبلی میں اقلیتوں کی مخصوص نشستوں پر امیدواروں کی کامیابی کا نوٹیفکیشن جاری

0

اسلام آباد :الیکشن کمیشن نے قومی اسمبلی میں اقلیتوں کی مخصوص نشستوں پر امیدواروں کی کامیابی کا نوٹیفکیشن جاری کردیا ہے۔

مسلم لیگ ن 4،پیپلزپارٹی پارلیمنٹیرینز 2 اور ایم کیو ایم کوایک نشست مل گئی۔

الیکشن کمیشن کی جانب سے جاری نوٹیفکیشن کے مطابق مسلم لیگ ن کے کامیاب امیدواروں میں کیسو مل کیل داس،درشن،نیلسن عظیم،اسفنیارایم بھنڈارا پیپلز پارٹی پارلیمنٹیرینز کے رمیش لال اور نوید عامر جبکہ ایم کیو ایم پاکستان کے موہن منجہانی کامیاب قرار پائے۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.