پنجاب اسمبلی کی 12 سیٹوں پر ضمنی الیکشن ہو گا

0

لاہور : پنجاب اسمبلی کی 12 سیٹوں پر ضمنی الیکشن ہو گا۔
یہ سیٹیں قومی اور صوبائی اسمبلی کی دو دو نشستوں پر کامیاب ہونے والے ارکان نے خالی کی ہیں۔

صوبائی نشستیں خالی کرنے والے ارکان میں نامزد وزیراعظم شہباز شریف، حمزہ شہباز شریف، رانا تنویر حسین ، احسن اقبال ، علیم خان ،چوہدری سالک حسین ،احمد چٹھہ اور دیگر ارکان شامل ہیں۔

پی پی 32 چوہدری سالک حسین، پی پی 36 احمد چٹھہ، پی پی 54 احسن اقبال،پی پی 139 رانا تنویر،پی پی 147 حمزہ شہباز، پی پی 149 علیم خان، پی پی 158 شہباز شریف، پی پی 164 شہباز شریف، پی پی 266 زیر التواء (موت کی وجہ سے)،پی پی 290 اویس لغاری
پی پی 22 سردار غلام عباس،
اور پی پی 93 امیر شاہانی نے خالی کی ہیں۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.