تحریک انصاف نے انٹرا پارٹی الیکشن کرانے کا پروگرام بنا لیا

0

اسلام آباد : پاکستان تحریک انصاف نے انٹرا پارٹی الیکشن کرانے کا پروگرام بنا لیا ۔

ذرائع کے مطابق پی ٹی آئی اگلے پندرہ دن کے اندر انٹرا پارٹی انتخابات کروائے گی، انٹرا پارٹی الیکشن کے حوالے سے شیڈیول تیار کر لیا گیا ہے۔

ذرائع کے مطابق پی ٹی آئی کی جانب سے چیف الیکشن کمشنر رؤف حسن ہوں گے،چاروں صوبوں اور وفاق میں بیک وقت انتخابات ہوں گے

ذرائع کے مطابق بانی چئیرمین عمران خان کے پینل سے بیرسٹر گوہر کو چئیرمین کے عہدے کے لئے نامزد کیا گیا ہے۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.