انتظار ختم، پی ایس ایل سیزن نائن شروع ہوگیا

0

لاہور : انتظار ختم، پی ایس ایل سیزن نائن شروع ہوگیا

پاکستان کرکٹ کے سب سے بڑے میلے ایچ بی ایل پی ایس ایل سیزن نائن کا آغاز قذافی سٹیڈیم لاہور میں ہو گیا، میلے کا آغاز رنگاررنگ تقریب سے ہوا، جس میں سینکڑوں شائقین شریک ہوئے۔

افتتاحی تقریب میں معروف گلو کارعارف لوہار کی اپنے بیٹے کے ساتھ سٹیج پر شاندار پرفارمنس نے شائقین کے دل جیت لئے، علی ظفر،آئمہ بیگ اور نوری بینڈ بھی پرفارم کرنے والوں میں شامل ہے۔

تقریب میں آتشبازی اور لیزر لائٹ کا بھی مظاہرہ کیا گیا۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.