دیپیکا ککڑ اور شعیب ابراہیم کے ہاں نئی خوشخبری کی خبریں

0

ممبئی :بھارتی اداکارہ دیپیکا ککڑ اور شعیب ابراہیم کے دوسرے بچے کی پیدائش کی خبر سامنے آ گئی۔

بھارتی میڈیا کے مطابق دیپیکا اور شعیب کے دوسرے بچے کی پیدائش متوقع ہے۔
شعیب ابراہیم اوردیپیکا ککڑ کی مشہور بھارتی شو ’جھلک دکھلا جا‘ کے سیٹ سے ایک ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوئی ہے۔
ویڈیو میں جوڑی کو بیٹے روحان کے ہمراہ دیکھا جاسکتا ہے، ویڈیو جاری ہونے کے بعد یہ خبر منظر عام پر آنا شروع ہو گئی ہیں کہ دیپیکا ایک مرتبہ پھر ماں بننے والی ہیں۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.