پی ٹی وی کی سابق سینئر نیوزایڈیٹرمنزہ جاوید سپردِ خاک

0

لاہور:پی ٹی وی کی سابق سینئر نیوزایڈیٹرمنزہ جاوید کو سپردِ خاک کر دیا گیا۔
منزہ جاویدپاکستان ٹیلی ویژن کے سابق ڈائریکٹرنیوزسیدجاویدعلی کی اہلیہ تھیں۔
منزہ جاویدنے پاکستان ٹیلی ویژن میں26سال تک خدمات انجام دیں۔
منزہ جاوید گزشتہ 2سال سے کینسرکے مرض میں مبتلاتھیں۔
منزہ جاوید کی نماز جنازہ
لاہور میں ادا کی گئی جس کے بعد انہیں سپرد خاک کر دیا گیا ۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.