تحریک انصاف پی ٹی آئی پارلیمنٹیرینز کے ساتھ مل کر کے پی کے میں حکومت بنائے گی

0

پشاور :تحریک انصاف پی ٹی آئی پارلیمنٹیرینز کے ساتھ مل کر خیبرپختونخوا میں حکومت بنائے گی ۔

ذرائع کے مطابق پاکستان تحریک انصاف اور پی ٹی آئی پارلیمنٹیرینز کے درمیان مذاکرات ہوگئے ۔
ذرائع کے مطابق بانی پی ٹی آئی نے پی ٹی آئی پارلیمنٹیرینز کے ساتھ اتحاد کی اجازت دے دی ہے۔

جماعت اسلامی کے انکار کے بعد پی ٹی آئی نے پرویز خٹک کے ساتھ مل کر آگے بڑھنے کا فیصلہ کیا ہے۔

پی ٹی آئی پی نے خیبرپختونخوا سے 2 نشستیں جیتی ہوئی ہیں۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.