سپریم کورٹ کے جج جسٹس اعجاز الاحسن کا استعفیٰ منظور

0

اسلام آباد: صدر عارف علوی نے سپریم کورٹ کے جج جسٹس اعجاز الاحسن کا استعفیٰ منظورکرلیا
جسٹس اعجاز الاحسن نے آئین کے آرٹیکل 179 اور 206 (ایک ) کے تحت استعفیٰ دیا۔
صدر مملکت نے جسٹس اعجاز الاحسن کا استعفیٰ وزیر ِ اعظم کی ایڈوائس پر منظور کیا۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.