مخدوم فیصل صالح حیات آج (ن) لیگ کے ہو جائیں گے

0

لاہور :پیپلز پارٹی کے راہنما اور سابق وزیر داخلہ مخدوم فیصل صالح حیات (آج) مسلم لیگ ن میں شامل ہو جائیں گے ۔
مسلم لیگ ن کے صدر اور سابق وزیر اعظم شہباز شریف ( آج ) شاہ جیونہ جھنگ پہنچیں گے جہاں پرمخدوم فیصل صالح حیات اور اسد حیات ن لیگ میں باقاعدہ شمولیت کا اعلان کریں گے۔ضلع میں انتخابی ٹکٹ بھی فیصل صالح حیات کی مشاورت سے دیئے جائیں گی۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.