پرویز الہی کو دل کی تکلیف،ہسپتال منتقل کر دیا گیا

0

راولپنڈی: پی ٹی آئی کے صدر اور سابق وزیراعلیٰ چوہدری پرویز الٰہی کو راولپنڈی انسٹی ٹیوٹ آف کارڈیالوجی منتقل کردیا گیا۔

جیل ذرائع کے مطابق پرویزالٰہی کو دل میں تکلیف پر ہسپتال منتقل کیا گیا ہے،چوہدری پرویز الٰہی کوگزشتہ رات دل میں تکلیف ہوئی اور ان کا جیل اسپتال میں بھی طبی معائنہ کیا گیا۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.