اداکارہ ایمن سلیم پیا گھر سدھار گئیں
کراچی : اداکارہ ایمن سلیم پیا گھر سدھار گئیں۔
ایمن نے ڈرامہ ‘چپکے چپکے’ سے کام شروع کیا کیا ان کا میشی کاکردار کو بہت پسند کیا گیا۔
ایمن سلیم نے کامران ملک سے گزشتہ روز نکاح کیا اور انسٹاگرام کے ذریعے مداحوں کو خوشخبری سنائی۔
ایمن نے اپنے شوہرکے ساتھ تصویر شیئر کرتے ہوئے ‘الحمد اللہ’ لکھا۔