جیسن ہیڈ بھارت کے لئے ڈراؤنا خواب بن گیا
احمد آباد: آسٹریلوی بیٹسمین جیسن ہیڈ بھارت کے لئے ڈراؤنا خواب بن گیا۔
ائی سی سی ورلڈ کپ کے فائنل میں بھارت کے 241 رنز کے تعاقب میں اسٹریلیا کی بیٹنگ جاری ہے اور آسٹریلیا نے 39اوورز تین وکٹوں کے نقصان پہ ایک 221 رنز بنا لیے ہیں.
آسٹریلوی بیٹسمین ہیڈ بھارتی بالرز کی خوب پٹائی کر رہے ہیں۔
اس وقت پورے گراؤنڈ میں سناٹا چھایا ہوا ہے بھارتی تماشائی خاموشی کے ساتھ اپنی ٹیم کو ہارتا ہوا دیکھ رہے ہیں ۔
اسٹریلیا کو جیتنے کے لیے 65 بالوں پہ 21 رنز درکار ہیں۔