شامی کے لئے شادی کی انوکھی پیشکش آ گئی

0

ممبئی : بھارتی فاسٹ بالر محمد شامی کے لئے شادی کی انوکھی پیشکش آ گئی۔
میڈیا ذرائع کے مطابق بھارتی فاسٹ بالر محمد شامی کو اداکارہ پائل گھوش نے ایک شرط رکھتے ہوئے شادی کی پیشکش کی ہے پائل گھوش نے شامی کو ایکس پر ٹیگ کرتے ہوئے کہا کہ تم اگر اپنی انگریزی بہتر کر لو تو میں تمہارے ساتھ شادی کرنے کے لیے تیار ہوں۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.