عمر ایوب اور اسد قیصر کا سردار ایاز صادق سے ٹیلی فونک رابطہ
اسلام آباد:قومی اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر عمر ایوب اور سابق سپیکر اسد قیصر کا سپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق سے ٹیلی فونک رابطہ ہو گیا ۔
ترجمان قومی اسمبلی کے مطابق تحریک انصاف کے دونوں رہنماؤں نے باضابطہ طور پر پی ٹی آئی مذاکراتی کمیٹی…