غلام سرور خان بھی پی ٹی آئی چھوڑ گئے

0

لاہور: سابق وفاقی وزیراور پی ٹی آئی کے راہنما غلام سرور خان نے استحکام پاکستان پارٹی میں شمولیت اختیار کرلی۔

ذرائع کے مطابق سابق وفاقی وزیر غلام سرور خان نے جہانگیر ترین اور علیم خان سے لاہور میں ملاقات کی ،جہانگیر ترین اور علیم خان کی جانب سے غلام سرور کو پارٹی میں شمولیت کی دعوت دی گئی جسے انہوں نے قبول کرلیا۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.