غلام سرور خان بھی پی ٹی آئی چھوڑ گئے
لاہور: سابق وفاقی وزیراور پی ٹی آئی کے راہنما غلام سرور خان نے استحکام پاکستان پارٹی میں شمولیت اختیار کرلی۔
ذرائع کے مطابق سابق وفاقی وزیر غلام سرور خان نے جہانگیر ترین اور علیم خان سے لاہور میں ملاقات کی ،جہانگیر ترین اور علیم خان کی…