معاونِ خصوصی جہانزیب خان اور متعلقہ اعلی حکام کی شرکت.
اجلاس میں سابق وزیرِ اعظم شاہد خاقان عباسی، معاونِ خصوصی جہانزیب خان اور متعلقہ اعلی حکام کی شرکت.
کپاس کےحوالے سےاجلاس کو بتایا گیا کہ وزارتِ غذائی تحفظ جدید نسل کےبیجوں اور کلائیمٹ ریزیلئنٹ بیجوں کو متعارف کروانے کیلئےبین الاقوامی کمپنیوں سےرابطے میں ہےاوراس پر بہت جلد مثبت پیش رفت متوقع ہے.
وزیرِ اعظم نےان تمام اقدامات پر معینہ مدت میں عملدرآمد یقنی بنانےکی ہدایت جاری کیں.— Prime Minister's Office (@PakPMO) January 20, 2023
وفاقی وزراء، اسحاق ڈار، مریم اورنگزیب، خرم دستگیر خان، مریم اورنگزیب، طارق بشیر چیمہ، مشیرِ وزیرِ اعظم احد چیمہ اور چاروں صوبوں کے چیف سیکٹریز کی ویڈیو لنک کے ذریعے شرکت.