ملک بھر میں تمام گرڈ اسٹیشنزپر بجلی بحال

0

اسلام آباد ۔وزارت توانائی کے مطابق ملک بھرمیں این ٹی ڈی سی کے 1112 گرڈ اسٹیشنز پربجلی بحال کردی گئی ہے، بجلی کی موجودہ پیداوار 9 ہزار 704 میگاواٹ ہے۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.