بجلی کے ہوشربا بل ، وزیراعظم نے اجلاس بلا لیا

0

کوئٹہ: نگران وزیراعظم انوار الحق کاکڑ نے بجلی کے نرخوں کے حوالے سے ہنگامی اجلاس طلب کر لیا.
اجلاس اسلام آباد میں ہو گا بجلی کے نرخوں اور صارفین کے بِلوںکے معاملہ کا جائزہ لیا جائے گا ۔

وزیرِ اعظم نے وزارت بجلی اور تقسیم کار کمپنیوں سے اس حوالے سے تفصیلی بریفنگ پیش کرنے کی بھی ہدایت کر دی۔
اجلاس میں صارفین کو بجلی کے بِلوں کے حوالے سے زیادہ سے زیادہ ریلیف دینے کے حوالے سے مشاورت کی جائے گی.

Leave A Reply

Your email address will not be published.