مکی آرتھرنے پاکستان کرکٹ ٹیم کو جوائن کر لیا

0

اسلام آباد : پاکستان کرکٹ ٹیم کے ڈائریکٹر مکی آرتھرنےسری لنکا میں پاکستان کرکٹ ٹیم کو جوائن کر لیا،مکی آرتھر نےآج ہوٹل میں میں ٹیم کو جوائن کیا،مکی آرتھر پاکستان ٹیم کےساتھ 3 ستمبر تک موجود رہیں گے۔مکی آرتھر ایشیاکپ میں پاکستان ٹیم کےساتھ پاکستان بھی آئیں گے۔
مکی آرتھرافغانستان سیریز میں ٹیم کےہمراہ ہوں گے۔

 

Leave A Reply

Your email address will not be published.