پرویز الہی کو ذاتی معالج اور گھر والوں سے ملاقات کی اجازت

0

لاہور : عدالت نے پی ٹی آئی کے صدر اور سابق وزیرِِاعلٰی پنجاب چوہدری پرویز الہی کو ذاتی معالج مہیا کرنے اور گھر والوں سے ملاقات کی اجازت دے دی

احتساب عدالت کے جج زبیر شہزاد کیانی نے اس معاملے کی سماعت کی۔

عدالت نے پرویز الہی کے وکیل امجد پرویز کی درخواست منظور کر لی

عدالت نے پرویز الہی کی درخواست پر فیصلہ سنایا۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.