شاہ محمود قریشی بھی اسلام آباد سے گرفتار

0

اسلام آباد : پی ٹی آئی کے وائس چیئرمین شاہ محمود قریشی کو گرفتار کر لیاگیا۔
ذرائع کے مطابق شاہ محمود قریشی کو ایف آئی اے نے گھر سے گرفتار کیا۔

شاہ محمود قریشی کو سائفر کے معاملے پر گرفتار کیا گیا ہے۔
نگران وزیر داخلہ سرفراز بگٹی نے بھی پی ٹی آئی کے وائس چیئرمین کی گرفتاری کی تصدیق کی اور کہا کہ شاہ محمود قریشی کو سائفر معاملہ میں گرفتار کیا گیا ہے۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.