سویڈن میں قرآن مجید کی بےحرمتی کے خلاف تلہ گنگ میں ریلی

0

تلہ گنگ : سویڈن میں قرآن مجید کی بےحرمتی کے خلاف تلہ گنگ شہر میں علماء بزم شیخ الہند کے زیر اھتمام مرکزی جامع مسجد عیدگاہ سے لے کر ٹریفک چوک تک عظیم الشان ریلی نکالی گئی ۔
ریلی کی قیادت امیر عالمی مجلس تحفظ ختم نبوت مولانا عبید الرحمن انور اور مولانا اخلاق احمد اور دیگر علمائے کرام نے کی۔
ٹریفک چوک میں تمام مکاتب فکر سے تعلق رکھنے والے علمائے کرام نے خطاب کیا اور عظمت قرآن بیان کی۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.