شادی سانحہ میں بدل گئی ، 100جانیں چلی گئیں
نائیجر : شادی سانحہ میں بدل گئی ۔
شمالی وسطی نائیجیریا میں شادی کی تقریب سےواپس لوٹنے والے افراد کو لے جانے والی کشتی دریا میں ڈوب گئ جس سے کشتی میں سوار 100 سے زائد افراد ہلاک ہو گئے۔
بتایا ہے کہ کشتی میں گنجائش سے زیادہ لوگ سوار کئے گئے تھے کشتی میں سوار افراد کو بچانے کے لئے فوری امدادی کارروائی شروع کی گئی لیکن ان کی جانیں نہ بچائ جا سکیں ۔