علیم خان استحکام پاکستان پارٹی کے صدر بن گئے

0

لاہور : استحکام پاکستان پارٹی عہدیداروں کے ناموں کا اعلان کر دیا۔

عبدالعلیم پارٹی کے مرکزی صدر جبکہ عامر محمود کیانی سیکرٹری جنرل ہوں گے۔

عون چوہدری پارٹی کے ایڈیشنل جنرل سیکرٹری و ترجمان ہوں گے۔

اس کے علاوہ اسحاق خاکوانی ،فردوس عاشق ،، سعید اکبر نوانی ،فیاض الحسن چوہان اور خرم روکھڑی بھی پارٹی کے ترجمان ہوں گے ۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.