اسد قیصر فواد چوہدری سے رابطے کا سوال ٹال گئے

0

اسلام آباد : سابق سپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر نے پی ٹی آئی چھوڑنے کی تردید کر دی ۔

اسلام آباد کی ضلع کچہری میں صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے اسد قیصر کا کہنا تھاکہ میں تحریک انصاف میں ہی ہوں اور چیئرمین پی ٹی آئی سے رابطے میں ہوں، پارٹی نہیں چھوڑی ۔

اسد قیصر، فواد چوہدری سے رابطے سے متعلق سوال ٹال گئے ۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.