پی ٹی آئی کے سابق ایم این اے رضا گھمن بھی بریک پہ چلے گئے

0

فیصل آباد : فیصل آباد سے پی ٹی آئی کے سابق رکن قومی اسمبلی رضا نصراللہ گھمن نے سیاست اور پارٹی چھوڑنے کا اعلان کرتے ہوئے کہا ہے کہ میں کچھ عرصے کے لیے سیاست سے بریک لے رہا ہوں۔
پریس کانفرنس سے خطاب میں رضا نصر اللہ گھمن کا کہنا تھا کہ میرا کسی سے کوئی گروپ سے کوئی تعلق نہیں ہے، 9 مئی کے واقعات انتہائی دلخراش ہیں ان کی پرزور مذمت کرتا ہوں۔ دنیا ہماری مسلح افواج کے افسران اور جوانوں کی بہادری کو مانتی ہے
ان کا کہنا تھا کچھ دیر کے لیے سیاست چھوڑ دی ہے اس کے بعد پھر کوئی فیصلہ کروں گا ۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.