وفاقی وزیر سرمایہ کاری بورڈ چوہدری سالک حسین کی زیر صدارت اجلاس ،سیاسی صورت حال پر تبادلہ خیال

0

اسلام آباد : وفاقی وزیر سرمایہ کاری بورڈ اور پاکستان مسلم لیگ کے سینیئر نائب صدر چوہدری سالک حسین کی زیر صدارت پارٹی کا مشاورتی اجلاس منگل کو یہاں منعقد ہوا ، اجلاس میں رکن قومی اسمبلی فرح خان، چوہدری انصر فاروق، رضوان صادق خان ، عظام چوہدری ، غلام مصطفیٰ ملک اوردیگر نے شریک کی ، اجلاس میں ملک کی مجموعی سیاسی صورت حال اور پارٹی امور پر تفصیلی تبادلہ خیال کیا گیا اور ملکی ترقی اور عوامی خوشحالی کے لیے بھرپور کردار کے عزم کا اظہار کیا گیا ۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.