وفاقی کابینہ کا اجلاس شروع ، اہم امور پر غور
اسلام آباد : وفاقی کابینہ کا اجلاس شروع ہو گیا ہے
وزیر اعظم شہباز شریف اجلاس کی صدارت کر رہے ہیں
اجلاس میں عمران خان کی گرفتاری اور سپریم کورٹ سے رہائی کے فیصلے اور ملک کی موجودہ سیاسی صورتحال پر غور کیا جائے گا ۔