ایک ساتھ الیکشن کیس،سماعت کل ہو گی
اسلام آباد: ملک بھر میں ایک ساتھ انتخابات کرانےکے کیس کی سماعت کل ہو گی
چیف جسٹس عمرعطابندیال کی سربراہی میں سپریم کورٹ کا 3 رکنی بینچ کیس کی سماعت کرے گا بنچ میں جسٹس اعجاز الاحسن اور جسٹس منیب اختر بینچ میں شامل ہیں
سماعت صبح ساڑھے 11 بجے شروع ہو گی۔