کیویز رنز کا پہاڑ بنا کے بھی رہ گئے

0

راولپنڈی: کیویز رنز کا پہاڑ بنا کے بھی پیچھے رہ گئے اور اسے میں 7وکٹوں سے شکست ہو گئی
نیوزی لینڈ نے جیت کےلئے337رنز ہدف دیا تھا

اوپنر فخر زمان نے مسلسل دوسری سنچری بنائی وہ 180 رنزبنا کر ناٹ آوٹ رہےجب کہ ان کے ساتھ محمد رضوان 54 رنز پر ناٹ آؤٹ رہے

امام الحق نے 24، بابراعظم نے65 اورعبداللہ شفیق نے 7 رنز بنا کر آؤٹ ہوئے
نیوزی لینڈ کےشپلے، ہنری اور سودھی نے ایک ایک وکٹ حاصل کی۔

پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے مقررہ 50 اوورز میں 5 وکٹوں کے نقصان پر 336 رنز بنائے۔

نیوزی لینڈ کےڈیرل مچل 119 گیندوں پر 129 رنز کی شاندار اننگ کھیلی۔ کپتان ٹام لیتھم 98 رنز بنا کر آؤٹ ہوئے،حارث روف نے 4 کھلاڑی آوٹ کئے ایک وکٹ شاہین شاہ کو ایک وکٹ ملی

Leave A Reply

Your email address will not be published.