پی ٹی آئی کی انتخابی مہم کا شیڈول تبدیل
لاہور : پنجاب میں پی ٹی آئی نے انتخابی مہم کے آغاز کا شیڈول تبدیل کر دیا ہے اور کل منگل سے انتخابی مہم شروع کی جائے گی
پی ٹی آئی کی جانب سے گزشتہ روز آج سے انتخابی مہم کے شیڈول کا اعلان کیا گیا تھا، سیکرٹری جنرل اسد عمر نے اس حوالے سے ایک ٹویٹ بھی کیا تھالیکن بعد میں قیادت نے شیڈول میں ردوبدل کرنے کا فیصلہ کیا اب انتخابی مہم کا آغاز آج پارٹی کے یوم تاسیس سے کیا جائے گا۔