ڈیزل اورپیٹرول کی قیمت میں لیٹرکمی
اسلام آباد: ہائی سپیڈ ڈیزل اور پٹرول کی قیمت میں کمی کر دی گئی۔
ہائی سپیڈڈیزل کی قیمت میں 5.31روپے اورپیٹرول کی قیمت میں 50پیسے فی لیٹرکمی کی گئی ہے۔
نوٹیفیکشن کے مطابق فی لیٹرپیٹرول کی قیمت256.13 روپے سے ہوکر255.63روپے جبکہ ہائی سپیڈڈیزل…