سپریم کورٹ میں ججز کی تعیناتی، جوڈیشل کمیشن کا اجلاس آج ہوگا

0

اسلام آباد:سپریم کورٹ میں ججز کی تعیناتی کے لیے جوڈیشل کمیشن کا اجلاس آج ہوگا.
اجلاس سپریم کورٹ کے کانفرنس روم میں دو بجے ہوگا ۔

چیف جسٹس پاکستان جوڈیشل کمیشن کے اجلاس کی صدارت کریں گے۔

سپریم کورٹ میں نئے ججز کی تعیناتی کے لیے ہائی کورٹس کے سینیئر ججز کے نام طلب کر لیے گئے۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.