پيپلز سیکرٹریٹ تلہ گنگ میں قائد عوام ذوالفقار علی بھٹو شہید کی 44 ویں بر سی پر قرآن خوانی

0

تله گنگ : پيپلز سیکرٹریٹ تلہ گنگ میں قائد عوام ذوالفقار علی بھٹو شہید کی 44 ویں بر سی پر قرآن خوانی کی گئی جس میں سابق ناظم تلہ گنگ قاضی الطاف حسین، ملک ارشد ،ملک وحید ، خالدہ بلوچ ،قاضی معاز حسین ،اشفاق احمد ،ماسٹر ملک ظفر اقبال ،محمد رفیق دندی،ملک آصف شہزاد تریڑ ۔ملک عزیز ،ملک نثار ،ملک محمد یونس ،محمد دانش دانی ملک اور دیگر نے شرکت کی اس موقع پر شہید ذوالفقار علی بھٹو کو خراج عقیدت پیش کیا گیا اور د عا کی گئی اور افطار ڈنر کا اہتمام کیا گیا ۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.