ویسٹ انڈیز اور بنگلہ دیش کی ویمنز ٹیموں کے درمیان تیسرا ٹی ٹونٹی کل کھیلا جائے گا

0

جمیکا:ویسٹ انڈیز اور بنگلہ دیش کی ویمنز ٹیموں کے درمیان تیسرا ٹی 20 میچ (کل) کھیلا جائے گا۔

ویسٹ انڈیز کی خواتین ٹیم کو مہمان بنگلہ دیشی ویمنز ٹیم کے خلاف ٹی ٹونٹی سیریز میں 0-2 کی برتری حاصل ہے۔

میچ وارنر پارک، باسیٹری، سینٹ کٹس کے مقام پر کھیلا جائے گا۔

 ویسٹ انڈیز نے بنگلہ دیشی ویمنز ٹیم کو پہلے ٹی ٹونٹی میچ میں 8 وکٹوں اور دوسرے ٹی ٹونٹی میچ 106 رنز سے مات دی ۔ 

ون ڈے سیریز میں ویسٹ انڈیز ویمنز نے بنگلہ دیش کی خواتین ٹیم کو 1-2 سے شکست دی تھی۔

 

 

Leave A Reply

Your email address will not be published.