آج سب سے چھوٹا دن اور لمبی رات ہو گی
اسلام آباد: پاکستان میں آج سال کا سب سے چھوٹا دن اور لمبی رات ہو گی۔
آج کراچی دن کا دورانیہ تقریباً 10 گھنٹے اور 36 منٹ ہوگا، اسی طرح اسلام آباد میں دن کا دورانیہ 9 گھنٹے اور 55 منٹ جبکہ رات 14 گھنٹے اور 5 منٹ طویل ہوگی۔
کل 23 دسمبر سے دن بڑھنا اور راتوں کو دورانیہ کم ہونا شروع ہو جائے گا۔